Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا سینچری ڈیل کی تمنا قبرمیں لیکر جائیگا،آیت اللہ کرمانی

ایرانی میزائلوں نے امریکی غرور کو خاک کے ساتھ یکساں کردیا،خطبہ جمعہ
تہران(نیوز ڈیسک) آیت اللہ موحدی کرمانی نے امریکا کی صدی ڈیل کو ناقابل عمل، سازشی اور فریب پر مبنی ڈیل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکاصدی کی ڈیل کو عملی جامہ پہنانے کی تمنا قبر میں لے جائیگا،تہران میں نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ بیت المقدس کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، امریکی ائر بیس پر ایرانی سپاہ کے دفاعی میزائل حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ اسلام نے امریکہ کے غرور اور تکبر کو توڑدیا ہے اور ایرانی میزائلوں نے امریکی غرور کو خاک کے ساتھ یکساں کردیا ہے، انہوں نے عشرہ فجر کی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینیؒ کی زحمتوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے اورہم ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی کوششوں کو زندہ رکھنا سب سے عمدہ اور اہم تقوی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular