Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکا افغان مسئلہ کا اصل مجرم ہے، چین

بیجنگ : چین نے امریکا کو افغان مسئلہ کا اصل مجرم قرار دے دیا، چینی وزارت خارجہ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں جنگ اور برادر کشی کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظر انداز کیں اور اپنی تمام غلطیوں کا ملبہ افغان عوام اور خطے کے دیگر ممالک پر ڈال دیا، امریکا ہمیشہ ذاتی مفاد کو ہی ترجیح دیتا ہے، ترجمان نے کہا کہ امریکا نے افغانستان میں امن قائم کرنے کے بجائے ملک کو نقصان پہنچایا اور افغانستان میں رہتے ہوئے افغان عوام کو کچھ نہیں دیا، افغانستان میں اقتدار کی پر امن منتقلی ممکن بنانا ہو گی ، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیاکہ چین افغانستان میں کردار ادا کرتا رہے گا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular