لاہور( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد امت موجود ہ وقت کا تقاضا ہے، اسلامی ممالک کو باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر متحد ہوجانا چاہیے، امریکا ،اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے۔جو عرب ،فارس اور سنی شیعہ کی فرقہ وارانہ تقسیم کے نام پر اسرائیل کو عربوں پر مسلط کرنا چاہتا ہے، اب یہ راز نہیں رہا کہ امریکانے سعودی عرب اور دیگر مسلم ریاستوں کو ایران سے خوفزدہ کرکے صہیونی ریاست کو تسلیم کروایا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا، فرقہ وارانہ تقسیم پر اسرائیل کو عربوں پر مسلط…
امریکا، فرقہ وارانہ تقسیم پر اسرائیل کو عربوں پر مسلط کرنا چاہتا ہے، پیر معصوم نقوی
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































