دبئی(نیوز ڈیسک) غاصب اسرائیل کے بائیکاٹ کرنیوالے ممالک کی امریکی فہرست سے متحدہ عرب امارات کا نام نکام دیا گیا، یواے ای سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنیوں کیلئے ابراہام معاہدوں سے فائدہ اٹھانے میں آسانی ہوگی،یاد رہے کہ یواے ای نے اگست 2020 میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کا اعلانیہ بائیکاٹ ختم کردیا تھا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امارات، اسرائیل کے بائیکاٹ کی امریکی فہرست سے باہر
امارات، اسرائیل کے بائیکاٹ کی امریکی فہرست سے باہر
-
Ilyas - اپریل 15, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































