بغداد(نیوز ڈیسک)عراق میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر الحشد الشعبی نے صوبہ کربلا میں فیلڈ اسپتال قائم کردیا، الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ جب تک اس بیماری کا جڑ سے خاتمہ نہیں ہو جاتاوہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- الحشد الشعبی نے صوبہ کربلا میں فیلڈ اسپتال قائم کردیا
الحشد الشعبی نے صوبہ کربلا میں فیلڈ اسپتال قائم کردیا
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































