Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

الحاقی منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق پرشب خون ہے ، الجہاد الاسلامی


فلسطین کی مکمل آزادی تک صہیونی رژیم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) تحریک الجہاد الاسلامی فی فلسطین نے فلسطینی اراضی کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کے صہیونی منصوبے کو فلسطینی قوم کے حقوق پر مارا جانے والا "شب خون” قرار دیا ہے، تحریک کے ترجمان مصعب البریم نے کہا ہے کہ یہ ایسا شب خون ہے جس کی پوری تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، انہوں نے غاصب صہیونی دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی مزاحمتی محاذ کی بھرپور دفاعی صلاحیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام فلسطینی مزاحمتی گروہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے مانند غاصب صہیونی رژیم کے "الحاقی منصوبے” کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا کہ پورے فلسطین کی مکمل آزادی تک غاصب صہیونی رژیم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular