Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

الجزائر میں مظاہروں کی نئی لہر

الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔ شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے، لوگوں نے فری الجزائرکے نام سے مظاہرہ کیا، مظاہرے میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔
دارالحکومت کی سڑکوں پر ہزاروں مظاہرین نے سیاسی نظام میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے لیے احتجاج کیا، شرکا نے قومی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ ملک پر مسلط حکمرانوں کو فرانس نواز قرار دے رہے تھے۔ لوگوں نے امید ظاہر کی کہ بہت جلد ان کے ملک میں مکمل جمہوریت ہو گی اور ان کے بچے آزاد فضاؤں میں سانس لیں گے۔ احتجاج میں بچوں اور خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
الجزائر نے ساٹھ کے عشرے میں سالہا سال کی جدوجہد کے بعد فرانسیسی استعمار سے آزادی حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular