Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

افغان فورسز کی برتری ختم کرنے کا مشن، طالبان نے جنگی پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی

کابل : طالبان نے افغان فورسز کی فوجی برتری ختم کرنے کیلئے پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی چند ماہ کے دوران 7افغان جنگی پائلٹس قتل کئے جاچکے ہیں، طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے افغان پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ کی تصدیق کرتے ہوئے اس کامقصد عسکری برابری کا حصول قرار دیا اور کہا کہ افغان پائلٹوں کو قتل کرنے کی پالیسی اس لیے اپنائی گئی ہے کیونکہ وہ سب اپنے ہی لوگوں پر بمباری کرتے ہیں، میڈیا کے مطابق طالبان کے زمینی حملے جاری ہیں لیکن اُن کے پاس فضائی طاقت نہیں ہے، اس لیے وہ افغان فضائیہ کو ناکارہ بنانا چاہتے ہیں، سینیئر افغان اہلکار کا کہنا ہے کہ طالبان کی ہٹ لسٹ میں سب سے اُوپر افغان پائلٹس ہیں کیونکہ امریکہ اور نیٹو کے تربیت یافتہ افغان جنگی پائلٹ ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، فضائی مشن کے مقابلے میں ان پائلٹوں کی زندگی ایئر بیس کے باہر زیادہ خطرے میں ہوتی ہے، اس ضمن میں افغان پائلٹس اور اُن کے اہل خانہ کی حفاظت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular