حادثے کے وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے
تل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی عبادت گاہ میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے سے 2 یہودی ہلاک اور150 سے زائد زخمی ہوگئے،10 سے 12 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، حادثے کے وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے، ہلاک ہونے والوں میں 50 سالہ شخص اور ایک 12 سالہ لڑکا شامل ہیں جبکہ 157 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل :یہودی عبادت گاہ میں اسٹینڈگرگیا، 2ہلاک
اسرائیل :یہودی عبادت گاہ میں اسٹینڈگرگیا، 2ہلاک
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































