Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے،کویتی ارکان پارلیمنٹ کا عزم

کویت ایک مستقل فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتارہے گا
کویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویتی پارلیمٹ کے ارکان نے کہا ہے کہ کویت ایک ایسی مستقل فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتارہے گا جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو گا،اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے قانون میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کویت میں جرم شمار ہوگی ،ارکان نے اسرائیل کے مقبوضہ فلسطین پر قبضے کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کویت بیت المقدس اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ خواتین، بچوں کو بمباری میں نشانہ بنائے جانے پر صیہونی مظالم کی مذمت کرتاہے اورفلسطینی عوام کی قیمتی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ کویت ہر قدم پر مقبوضہ فلسطین کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular