غزہ(نیوز ڈیسک) حماس کے ترجمان حازم قاسم نے صہیونی حکومت کو سینٹ کام کی کمان میں شامل کرنے کے امریکی وزارت دفاع کے اقدام کو صہیونی حکومت کے ساتھ عرب حکام کی ساز باز کا نتیجہ قرار دیا ہے ،پینٹاگون اسرائیل کو امریکی سینٹرل کمان سینٹکام میں شامل کرکے جس میں علاقے کے عرب ممالک بھی شامل ہیں، صہیونی حکومت اور ان عرب ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کررہاہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کوسینٹ کام میں شامل کرنا عرب حکام سے سازباز…
اسرائیل کوسینٹ کام میں شامل کرنا عرب حکام سے سازباز کا نتیجہ ہے،حماس
-
Ilyas - جنوری 22, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































