لاہور( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا، اسرائیل ایک ناجائز ریاست اور اقوام عالم کے لئے ناسور ہے، سعودی عرب ہو، قطر یا عرب امارات، بحرین، مصر، ترکی یا سوڈان،صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے والے امت کے غدار ہوں گے،جو ممالک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں، وہ اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں،آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ اورعالم اسلام پر قرض ہے۔ کوئی غیرت مند اسلامی ملک صہیونی ریاست کوتسلیم نہیں کرسکتا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل کوتسلیم کرنیوالے ممالک امت کے غدار ہوں گے، پیر…
اسرائیل کوتسلیم کرنیوالے ممالک امت کے غدار ہوں گے، پیر معصوم نقوی
-
Ilyas - دسمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































