اسرائیل نے بھی وضاحت کر دی،اپوزیشن عوام کو دھوکا دینے کیلئے مسئلہ اٹھارہی ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل پر پاکستان کاا موقف واضح اور دو ٹوک ہے اس پر ہم کل بھی قائم تھے اور آج بھی قائم ہیں، اب تو اسرائیل نے بھی وضاحت کر دی ہے چنانچہ اپوزیشن نے حکومت کو دباو ¿ میں لانے کیلئے جو بیانیہ تشکیل دیا تھا وہ دم توڑ چکا ہے،پی ڈی ایم کراچی میں اسرائیل نامنظور ریلی نکالنے جا رہی ہے سوچنے کی بات یہ ہے کہ انہیں اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟، دراصل اپوزیشن عوام کو دھوکہ دے رہی ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق ہم پر کسی قسم کا کوئی دباو ¿ نہیں، ا ±نہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے،وزیرخارجہ
اسرائیل پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے،وزیرخارجہ
-
Ilyas - جنوری 1, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































