Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

یمن پر فضائی حملے، 4 افراد جانبحق، 15 زخمی

صنعا :سعودی جنگی طیاروں اور توپخانے نے مشرقی اور مغربی یمن پر فضائی حملے کئے جس میں 4 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ سعودی توپخانے نے یمن سے ملے سرحدی علاقے ’الرقو‘ پر گولہ باری کی جس میں ایک شہری شہید اور 4 زخمی ہوئے۔ سرحدی علاقے ’شدا‘ پرگولہ باری میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب اتحاد نے حدیدہ کے کئی اہم علاقوں سے سعودی نواز ملیشیا کی پسپائی کے چار دن بعد شدید حملے کئے. جس میں3 افراد شہید اورکئی زخمی ہوئے.

مزید پڑھیے

Most Popular