Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یمن پر جنگوں کی تاریخ کے سب سے زیادہ حملے

۵سال میں جارحیت کے باوجود عرب اتحاد کو کچھ حاصل نہیں ہوا، یمنی فوج
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کرکے بھی کچھ حاصل نہیں کرسکا، جارحیت کے 5سال مکمل ہونے کے موقع پر نیوز کانفرنس میں جنرل یحیی سریع نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد نے رواں سال 14 مارچ تک یمن کے خلاف دولاکھ 57 ہزار 882 حملے کئے جو دنیا کی جنگی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں،انہوں نے کہا کہ اب تک سعودی عرب کے10 ہزار جبکہ متحدہ عرب امارات کے1240 سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے،دشمن کے 8487 ٹینک، بکتربند گاڑیوں اور بلڈوزروں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جوانوں نے شاندار فوجی کارروائیاں انجام دیتے ہوئے میدان جنگ میں دشمن کو نئی جنگی صورتحال سے دوچار کیا ہے اور اس کے نتیجے میں نہم، الجوف، مآرب، الصالع اور دیگر سرحدی علاقوں کو آزادی حاصل ہوئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular