Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمن :سعودی طیاروںنے شہریوں کی گاڑیوں پر بم برسادئے

 حملے میں9 خواتین اور بچے شہید ،کئی زخمی
صنعا (نیوز ڈیسک) سعودی جنگی طیاروں نے شمال مشرقی یمن کے الجوف صوبے میں حملہ کر کے نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا، جنگی طیاروں نے3گاڑیوں کو نشانہ بنایاجن میں20 خواتین اور بچے سوار تھے،حملے میں9 خواتین اور بچے شہید جبکہ باقی زخمی ہو گئے ، خواتین اور بچے الماطعرہ قبیلے سے تعلق رکھتے تھے جن کی گاڑیوں کو الجوف صوبے کے شعف ضلع میں نشانہ بنایا گیا ،الجوف کے گورنر نے بتایا ہے کہ جس علاقے میں ان گاڑیوں پر حملہ کیا گیا ہے وہ جھڑپ والے علاقوں سے بہت دور ہے

مزید پڑھیے

Most Popular