Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یمن:ہادی حکومت اور انصار اللہ قیدیوں کے تبادلے پر متفق

معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں ایک ہزار 420 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن میں ہادی حکومت اور حوثی ملیشیا کے درمیان اردن کی میزبانی میں جاری مذاکرات میں فریقین نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کرلیا، رہائی پانے والوں میں صدر عبد ربہ منصور ھادی کے بھائی میجر جنرل ناصر منصور ھادی بھی شامل ہوں گے، یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریفھیتس نے اعلان کیا تھا کہ اردن میں 7 روزہ ملاقاتوں کے بعد قیدیوں اور نظربندوں کے تبادلے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے،ہادی حکومت کے ایک عہدیدار مجید فضایل نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کے ساتھ معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں ایک ہزار 420 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں شامل افراد کی تعداد پر اتفاق کرنے کے بعد ناموں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular