Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا کورونا پر جلدی قابو پانا معجزہ ہے، چینی سفیر

چینی سفیر ژاؤ جینگ کا کہنا ہے کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے کووڈ وائرس پر اتنی جلدی قابو پایا ہے، یہ چیلنج دنیا کو ابھی بھی اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ چین کی طرف سے پاکستان کو 1000 بائی پیپ وینٹیلیٹرز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جینگ نے کہا کہ پاکستان وہ پہلا ملک ہے جس نے چین کی اس معاملے میں سب سے پہلے مدد کی۔ چینی سفیر ژاؤ جینگ نے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان نے چین کی حکومت اور عوام کی مدد کیلئے سب سے پہلے اعلان کیا، چینی حکومت اورعوام وزیراعظم پاکستان، پاکستانی بہن بھائیوں کے شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورچین کی کوششوں کی وجہ سے کووڈ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد ملی، یہ پاکستان اور چائنا کیلئے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ چینی سفیر نے کہا کہ ہر بچے اور اس کے والدین کیلئے اس طرح کی صورتحال سے نمٹنا مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلق وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے، خوشی ہے کہ پاکستان کی حکومت نے اس وباء پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular