Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

وزراء، اراکین اسمبلی اور بیوروکریٹس کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد

پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم، محکمہ خزانہ نے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزراء، اراکین اسمبلی اور بیوروکریٹس کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ افسران اور وزراء بیرون ملک علاج بھی نہیں کرا سکتے۔ نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفاتر کیلئے نئے اے سی خریدنے پر بھی پابندی ہو گی۔ افسروں کو الاٹ شدہ سرکاری گھروں اوردفاتر کی تزئین و آرائش بھی نہیں کی جا سکے گی۔ محکمہ خزانہ نے آسامیوں کی اپ گریڈیشن کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular