Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مسلمانوں کے درمیان انتشار کی بنیاد فرقہ واریت ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تقریب سے خطاب
لاہور( پ ر) نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے ۔تلخ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی اور انتشار نے اسلامی قوت کو کمزور کیا ہے، مسلمانوں کو باہر سے نہیں، اندر سے نقصان پہنچایا گیا، جس کی وجہ سے بے دریغ مارا گیا ہے،مسلمانوں کے درمیان انتشار کی بنیاد فرقہ واریت ہے، یمن ہو شام یاعراق ، یہاںہونے والی لڑائیاں فرقہ واریت کی بنیاد پر لڑی گئیںجبکہ افسوس یہ بھی ہے کہ ان لڑائیوں میں اسلامی فرقوںکے افراد کو ہی ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا گیا لیکن مجموعی طور پر نقصان امت مسلمہ کا ہی ہوا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ اسلامی فرقے اور ممالک اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی کی طرف سے منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular