Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مراکش میں اسرائیل کو تسلیم کرنیکا فیصلہ عدالت میں چیلنج

 فیصلہ قومی موقف کا انحراف اور فلسطینیوں کے حقوق کی نفی ہے،وکلا کی درخواست
 رباط(نیوز ڈیسک) افریقا کے عرب ملک مراکش میں وکلا کے ایک گروپ نے اسرائیل کو تسلیم اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا، درخواست گذاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کا اعلان مراکش کے اصولی اور قومی موقف کا انحراف، بین الاقوامی قراردوں کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کے مترادف ہے، لہذا عدالت اسرائیل کے ساتھ طے پائے حکومتی معاہدوں کو فی الفور کالعدم قرار دے،وکلا مراکش کی حکومت اور اسرائیل کے درمیان سفارتی، سیاسی، اقتصادی اور سیاحتی معاہدوں کو نہیں مانتے، اُنہوں نے ملک کی سب سے بڑی اپیل عدالت سے کہا ہے کہ وہ حکومت اور اسرائیل کے درمیان طے پائے تمام معاہدے فوری طور پر کالعدم قرار دے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular