بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے مزاحمتی تنظیموں کے احتجاج پر اپنے مشیر حشام داو ¿د کو معطل کردیا، انہوں نے الزام لگایا تھا کہ قاسم سلیمانی خود کو عراق کا ذمے دار سمجھنے لگے تھے اور جب چاہتے ،عراق میں آتے اور یہاں سے واپس چلے جاتے تھے،اس بیان پر مزاحمتی تنظیموں نے شدید احتجاج کیا اور انہیں ہٹانے کا مطالبہ کیا ،جس پر انہوں نے معافی مانگ لی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- قاسم سلیمانی کیخلاف ریمارکس،عراقی وزیراعظم نے اپنے مشیر کو معطل…
قاسم سلیمانی کیخلاف ریمارکس،عراقی وزیراعظم نے اپنے مشیر کو معطل کردیا
-
Ilyas - جنوری 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































