شعفاط کیمپ کے قریب شدید جھڑپیں ،قابض فوج کی شیلنگ اورفائرنگ
غرب اردن (نیوز ڈیسک)فلسطینی جیالوں نے شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کوآگ لگادی ،کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ، قابض فوج نے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور براہِ راست فائرنگ کی جب کہ فلسطینیوں نے پتھراو کیا اور پیٹرول بم پھینکے ، ایک بم چوکی پر مارا گیا جس سے چوکی جل گئی، ادھر المغیر میں بھی فلسطینی مظاہرین پردھاوا بول کر آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطینی جیالوں نے اسرائیلی فوجی چوکی کوآگ لگادی
فلسطینی جیالوں نے اسرائیلی فوجی چوکی کوآگ لگادی
-
Ilyas - اپریل 8, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































