Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غرب الاردن پر قبضہ کے خطرناک نتائج نکلیں گے،ترکی

عالمی برادری اسرائیل کے یکطرفہ فیصلے کے مقابلے میں مزاحمت کرے
انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین پر قبضہ کیلئے نتن یاہو اور بنی گینٹس کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، صہیونی حکومت کا یہ خطرناک کام، عالمی قوانین کے بالکل خلاف ہے، ان کا ملک عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غاصب صہیونی حکوت کے یکطرفہ فیصلے کے مقابلے میں مزاحمت کا مظاہرہ کرے،ان کا کہنا تھا کہ ہم بیت المقدس کے دارالحکومت والے آزاد فلسطینی ملک کی تشکیل کے خواہاں ہیں، انقرہ اب بھی فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور وہ ان کی امنگوں کا احترام کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular