Sun Oct 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

روزانہ کی خبریں

عرب امارات نے 3 ماہ میں 5 ہزارصیہونیوں کو شہریت دی

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے 3 ماہ کے دوران 5ہزارصیہونیوں کو شہریت دے دی، یہ شہریت قوانین میں تبدیلی کے بعد دی گئی نئے قانون کے تحت دنیا کے کسی بھی ملک کے سرمایہ کار، پروفیشنلز، خصوصی قابلیت کے حامل افراد اور ان کے اہلخانہ امارات کی شہریت حاصل کرسکتے ہیں، اس قانون کا فائدہ اٹھاتے 5 ہزارصیہونیوں نے متحدہ عرب امارات کی شہریت حاصل کرلی ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں صیہونیوں کو شہریت دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، ترجمان طارق سلمی نے کہا کہ اسرائیلیوں کو شہریت دینے کا اقدام متحدہ عرب امارات کے غدار حکمرانوں کے ماتھے پر کلنگ کا ایک اور ٹیکہ ہے، انہوں نے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والی عرب حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں کیونکہ حالیہ جنگ نے صیہونی دشمن کی شکست کو واضح کردیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular