Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عراق کا ایٹمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

 وزیر اعظم کا ایٹمی پلانٹ کی تعمیرکیلئے کمیٹی کی تشکیل کا حکم
 بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایٹمی پلانٹ کی تعمیرکیلئے کمیٹی کی تشکیل کا حکم دے دیا ،عراقی کمیشن فار کنٹرول آف ریڈیو ایکٹیو کے سربراہ کمال حسین لطیف نے بتایا کہ وزیر اعظم نے حال ہی میں فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون سے ملاقات کے بعد اس کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے ،عراقی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پرامن مقاصد کے لئے سابق ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے کمال حسین لطیف کے مطابق، عراق ایٹمی شعبے میں اپنی جگہ پھر سے بحال کرنے کے لئے آمادہ ہے جس پر اس نے گزشتہ صدی کی 70 ویں دہائی میں کام کیا تھا انہوں نے ایٹمی توانائی کو ایک بہت ہی اہم قومی مسئلہ قرار دیا اور کہا کہ اس سے آنے والی نسلیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں ، توانائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے ایٹمی توانائی کافی کارگر ثابت ہو سکتی ہے

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular