فلسطینیوں میں مزاحمت، اتحاد ، اخلاص اور یکجہتی کا جذبہ پیدا کیا،ماہرحمود
بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان میں علما کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف پتھر پھینکنے کے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا، جنرل سلیمانی نے امریکا کے بڑے مشرق وسطیٰ کے منصوبہ کو بھی ناکام بنادیا، شہید سلیمانی کی بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں مخلصانہ کوششیں تاریخ کے صفحات پر جلی حروف میں باقی رہیں گے،انھوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینی تنظیموں کے اندر مزاحمت، اتحاد ، اخلاص اور یکجہتی کا جذبہ پیدا کیا، عسکری تجربات میں اضافہ کیا اور انھیں اسرائیل کے خلاف پتھر پھینکنے کے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا اور وہ اس میں کامیاب رہے، فلسطینیوں نے کئی جنگوں میں اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- شہیدسلیمانی نے اسرائیل پرپتھرکے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا
شہیدسلیمانی نے اسرائیل پرپتھرکے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا
-
Ilyas - جنوری 6, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































