Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

شامی کمانڈر کی مجاہدین سے ملاقات،اسرائیل بوکھلا اٹھا حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اسرائیل

بیروت (نیوز ڈیسک) شامی فوج کے کمانڈر کی حزب اللہ کے مجاہدین سے ملاقات نے اسرائیلی حکام کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا،اور انہوں نے شام کو براہ راست کارروائی کی دھمکی دے ڈالی،اسرائیلی فوج کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شامی کمانڈر اور حزب اللہ کے مجاہدین کی ویڈیو جاری کی گئی اور پیغام دیا گیا کہ ہم آپ کو دیکھتے ہیں، حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اگر شام کی سرزمین سے کوئی تخریبی کارروائی کی گئی تو اسی کو ذمے دار قراردیاجائے گا ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ شامی فوج کی فرسٹ کور کے کمانڈر ان جگہوں کا دورہ کررہے ہیں جو مشہور ہے کہ حزب اللہ کے زیر استعمال ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular