Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سیدحسن نصر اللہ کی دھمکی سے اسرائیلی حکام میں سراسیمگی

مسجد الاقصی پر حملہ، علاقائی جنگ کے معنی میں ہے ،سید حسن نصراللہ
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکی نے اسرائیلی حکام میں سراسیمگی پھیلادی اور انہوں نے لبنان کو تباہ کرنے کی جوابی دھمکی دے ڈالی ، صیہونی وزیر جنگ بنی گانتز نے سید حسن نصر اللہ کی دھمکی پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی فوج اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہے اور اگر شمالی لبنان سے حملہ ہوا تو ہم لبنان کو ہلا کر رکھ دیں گے ، غزہ کی نسبت ہمارا اہم اور بڑا ہدف لبنان ہے اور ہم ضرورت پڑنے پر اپنا کام کردیں گے ،سید حسن نصر اللہ نے صیہونیوں سے خطاب میں کہا تھاکہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر حملہ، علاقائی جنگ کے معنی میں ہے اور اس کا مطلب اسرائیل کا زوال ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular