Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودیہ میں ڈاکارریلی ،4اسرائیلی ڈرائیورز کی شرکت

دو ڈرائیورز نے بیلجئم اور دو نے امریکا کی جانب سے کار ریس میں حصہ لیا
 ریاض (نیوز ڈیسک) اسرائیلی کھلاڑیوں نے پہلی بار سعودی عرب میں ڈاکار ریلی میں شرکت کی ، 3سے 15جنوری تک جاری رہنے والی ڈاکار ریلی میں حصہ لینے کیلئے4 اسرائیلی ڈرائیور اپنے ملک کے پاسپورٹ پر سعودی عرب میں دخل ہوئے تاہم اسرائیل نے براہ راست ڈاکار ریلی میں حصہ نہیں لیا،اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو اسرائیلی ڈرائیور ڈینی پرل اور چارلی گوٹلب اسرائیلی پاسپورٹ پر سعودی عرب پہنچے اور بیلجیم کی جانب سے ریس میں حصہ لیا،دو ڈرائیورز نے امریکی پرچم تلے ریس میں شرکت کی،رپورٹ کے مطابق سعودی حکام اسرائیلی ڈرائیورز کے ریلی میں حصہ لینے سے پوری طرح آگاہ ہیں اور انہوں نے اس پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular