Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

دمشق: اعلیٰ سطحی روسی وفد کی شامی صدر سے ملاقات

روس کے ایک اعلی سفارتی وفد نے گذشتہ شب شامی صدر بشارالاسد کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ شامی خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق روسی صدر کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاؤرینٹوف نے اپنے اعلی سطحی سفارتی وفد کے ہمراہ شامی صدر بشارالاسد کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں شامی پناہ گزینوں کے حوالے سے اگلے ماہ منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس پر گفتگو ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے بعض ممالک کی جانب سے روڑے اٹکائے جانے کی کوششوں پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ واضح رہے کہ اس ملاقات میں شامی نائب وزیر خارجہ ایمن سوسان اور وزیر ادارہ جات و ماحولیات حسین مخلوف کے ساتھ ساتھ دمشق میں تعینات روسی سفیر نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular