کابل(نیوز ڈیسک) افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوگئے، ویزا ٹوکن حاصل کرنے کے لیے تقریباً 3000 افغانی جمع تھے، جن میں خواتین اور بزرگ بھی شامل تھے۔ قونصل خانے کی کھڑکی کھلتے ہی ٹوکن حاصل کرنے کے خواہشمندوں کا یہ ہجوم بے قابو ہوگیا اور بھگدڑ مچ گئی
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- جلال آباد: پاکستانی قونصل خانہ کے باہر بھگدڑ،15افراد ہلاک ،کئی…
جلال آباد: پاکستانی قونصل خانہ کے باہر بھگدڑ،15افراد ہلاک ،کئی زخمی
-
Ilyas - اکتوبر 22, 2020
- قومی خبریں
- 15
- 0 minute read


































