Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا

برلن : جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا، جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہمارے آخری فوجیوں نے بھی افغانستان چھوڑ دیا اور اب وہ اپنے گھر کی جانب گامزن ہیں جرمنی کے پاس افغانستان میں امریکا کے بعد فوج کا دوسرا سب سے بڑا دستہ تھا، دو دہائیوں میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ فوجی تعینات تھے، افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فضائی اڈہ ممکنہ طور پر اتوار تک خالی کردیا جائے گا، امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا،امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ امریکی اہلکار جو سامان ساتھ نہیں لے جارہے، اُسے طالبان سے بچانے کے لیے تباہ کررہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular