جدہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے مبینہ طورپریمن جنگ میں شرکت سے انکار پر اپنے تین فوجیوں کو پھانسی دیدی، سعودی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد بن احمد بن یحیی عکام، شاہر بن عیسیٰ بن قاسم حقوی، حمود بن ابراہیم بن علی حازمی کی سزائے موت غداری کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے،اُنہیں سعودی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش اور دشمن کے ساتھ تعاون کرنے کا مجرم قرار دیا گیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جدہ:3سعودی فوجیوں کو پھانسی
جدہ:3سعودی فوجیوں کو پھانسی
-
Ilyas - اپریل 15, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































