اپنامسلک چھوڑو ، دوسرے کو چھیڑو نہیں ، پالیسی پھیلانے کی ضرورت ہے،طاہر اشرفی
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عمل درآمدکیلئے میکنزم بنانے کی ہدایت کی ہے ،کسی بھی مذہب کے مقدسات کی توہین نہ کی جائے اس حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائیگی ، انہوں نے کہا کہ اپنامسلک اورمذہب چھوڑو نہیں دوسرے کے مسلک اور مذہب کو چھیڑوں نہیں کی پالیسی کوفروغ دینے کی ضرورت ہے، مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی یہاں بسنے والے تمام مذاہب نے تائید کی ہے،اسرائیل آج صرف پاکستان پر چیخ رہا ہے،پاکستان آزاداور خودمختار فلسطین کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- توہین مذہب سے متعلق آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
توہین مذہب سے متعلق آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
-
Ilyas - جون 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































