کولمبو (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے سری لنکا میں مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی کی تجویز کو مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف قرار دے دیا، کولمبو میں پاکستانی ہائی کمشنر سعد خٹک نے کہا کہ یہ مسلمانوں سے امتیازی سلوک ہے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- برقع پر پابندی سری لنکن مسلمانوں سے امتیازی سلوک ہے،…
برقع پر پابندی سری لنکن مسلمانوں سے امتیازی سلوک ہے، پاکستان
-
Ilyas - مارچ 18, 2021
- قومی خبریں
- 14
- 0 minute read


































