6گنا زیادہ طاقتور سینٹری فیوجز کی تنصیب کئے گئے ہیں ،ایرانی حکام
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ مجتبیٰ ذوالنور نے کہا ہے کہ تہران نے ایک ہزار جدید IR2m سنٹری فیوجز لگانے کے بعد یورنیم افزوگی کی صلاحیت کو دس گنا بڑھا دیا ہے ،پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد ماہرین 20 مارچ 2021 سے پہلے ہزار IR2M سنٹری فیوجز کو نصب کرچکے ہیں ، یہ ایک بہت اہم اور اسٹریٹجک اقدام ہے ، IR2M آلات جو آپریٹ کیے گئے ہیں وہ پہلے سنٹری فیوجز سے 5 سے 6 گنا زیادہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔IR1M سنٹری فیوجز اس وقت نطنز کی تنصیبات میں کام کررہے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران نے یورینیم افزودگی 10گنا بڑھادی دی
ایران نے یورینیم افزودگی 10گنا بڑھادی دی
-
Ilyas - اپریل 1, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 5
- 1 minute read


































