تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی پولیس کے ترجمان مہدی حاجیان نے کہاہے کہ تہران نے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث چار ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے ان کی گرفتاری میں مدد کی درخواست کی ہے ،ادھر وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ فخری زادے کے قتل میں ملوث تمام افراد کی شناخت کر لی گئی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایرانی سائنسدان کے 4قاتلوںکی شناخت ،ریڈ وارنٹ جاری
ایرانی سائنسدان کے 4قاتلوںکی شناخت ،ریڈ وارنٹ جاری
-
Ilyas - جنوری 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































