Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ایران، روس، چین امریکا کے معاشی دشمن ملک قرار

 مواصلاتی ٹیکنالوجی کی لین دین پر پابندی لگائی جاسکے گی، آرڈیننس جاری
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت اقتصادیات نے نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزویلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی لین دین میں رخنہ اندازی کی جا رہی ہے ،اس دستورالعمل کا مقصد، امریکا کی قومی و معاشی سلامتی، انٹیلی جنس اور مواصلاتی ٹیکنالوجی و خدمات سے متعلق لین دین کو تحفظ فراہم کرنا ہے ، آرڈیننس کے تحت دشمن قرار دیئے جانے والے ممالک سے مواصلاتی ٹیکنالوجی کی لین دین پر پابندی کا اختیار دیا گیا ہے آئندہ دو ماہ کے اندر اس سلسلے میں نئے قوانین پر عمل کیا جائے گا اور ان قوانین پر عمل کے طریقہ کار کے بارے میں فیصلہ امریکا کی آئندہ جوبائیڈن حکومت طے کرے گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular