Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

انصار اللہ پر پابندی کیخلاف یمن میں احتجاجی مظاہرے

 جارحیت کے مقابل ملت یمن کی استقامت جاری رکھنے کا اعلان
 صنعا(نیوزڈیسک) انصار اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف یمنی عوام اور تنظیموں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے، صنعا،تعز اور دیگر شہروں میں احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے اپنے بیان میں عرب اتحاد کی جارحیت کے مقابل ملت یمن کی استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا اور آزادی ، سربلندی اور عزت کے لئے انقلابی رہنماو ¿ں کی راہ پر گامزن رہنے نیز ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا،مظاہرین نے کہاکہ امریکا کی براہ راست دہشتگردی کے ذریعے یمنی بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے خلاف جارح اتحاد کے جرائم سے اس اتحاد کے اخلاقی انحطاط کا اندازہ ہوتا ہے اور واضح ہوجاتا ہے کہ جارح امریکی و سعودی اتحاد کس حد تک پستی میں گر چکا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular