پاکستان نے منصوبے کی تیاری کی اہم سرگرمیوں کو مکمل کر لیا ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے سینیٹ کوآگاہ کیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام امریکی پابندیوں کے باعث رک گیا ہے، پاکستان نے منصوبے کی تیاری کی اہم سرگرمیوں کو مکمل کر لیا ہے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے ساتھ ایران اور پاکستان نے آئی پی، جی ایس پی اے کے لئے ایک ترمیمی معاہدہ پر دستخط کئے ہے تاکہ منصوبے کی تکمیل کے لئے دونوں اطراف کو مزید 5سال کا عرصہ دیا جا سکے تاہم مزید کوئی بھی پیش رفت امریکی پابندیوں کے اٹھ جانے سے وابستہ ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکی پابندی سے پاک ایران گیس لائن منصوبہ رک گیا،حکومت
امریکی پابندی سے پاک ایران گیس لائن منصوبہ رک گیا،حکومت
-
Ilyas - جنوری 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 30
- 0 minute read


































