Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکی انخلا سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں، اشرف غنی


افغان افواج اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کے تحفظ کی پوری توانائی رکھتے ہیں
کابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں، افغان افواج اور سیکیورٹی ادارے ملکی سلامتی کے تحفظ کی پوری توانائی رکھتے ہیں ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوتے ہوئے بین الافغانی مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا دوسری جانب افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے بین الافغانی مذاکرات کے آغاز کو ضروری قرار دیا ہے ،انہوں نے کہا طالبان کو بھی چاہیے کہ وہ ملکی آئین کے تحت ایک شخص، ایک ووٹ کے اصول کو تسلیم کرلیں ، مذاکرات سے قبل طالبان کی جانب سے پر تشدد اقدامات میں تیزی کا اچھا نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular