Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا خاتمہ فلسطینیوں کا قتل رکوانے کاواحد حل،یہودی رہنما

اللہ کی خدمت کرنیوالے یہودیوں کیلئے صیہونی ازم ناقابل قبول ہے
 نیویارک(نیوز ڈیسک) فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا صرف ایک ہی راہ حل ہے اور وہ اسرائیل کا خاتمہ ہے ،یہ بات یہودی کارٹا گروہ کے مذہبی رہنما اور ربی یسرول ڈیوڈ ویس نے ترک ٹی وی سے انٹرویو میں کہی، انہوں نے کہا کہ آپ کو ایسا کم ہی دیکھنے کو ملے گا کہ کوئی یہودی مذہبی رہنما فلسطین کا پرچم اپنی جیکٹ پر لگائے لیکن کارٹا ایسا کرتے ہیں،ہم لوگ اسرائیل کی تباہی کو ضروری کیوں سمجھتے ہیں ، صیہونیزم، یہودی مذہب سے لیا گیا ہے جو انتہا پسندی اور قوم پرستی کی مادی شکل میں بدل گیا ہے، یہ ان افراد کے لئے غیر قابل قبول ہے جو اللہ کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، اس نظریہ کو مضبوط بنانے کے لئے وہ اللہ کو ہی درمیان سے ہٹا رہے ہیں، فلسطین سے یہودیوں کی جلا وطنی، اللہ کے حکم کے مطابق تھی، وہ لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ انہیں ایک یہودی اور ایک صیہونی کے درمیان فرق کو سمجھنا چاہئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular