Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو ماہ رمضان کے بعد الاقصیٰ پر بڑی جنگ شروع ہوگی، حماس

غزہ : حماس کے رہنما یحیی سنوار کا کہنا ہے کہ غزہ میں مقیم تمام مزاحمتی گروپوں کو پوری طرح تیار رہنا چاہیے کیونکہ اگر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ پر جارحیت بند نہ کی تو رمضان کے مقدس ماہ کے بعد مسجد اقصیٰ کے لیے بڑی جنگ شروع ہو جائے گی۔ غزہ میں ماہرین تعلیم کی نیوز کانفرنس سے خطاب میں یحیی سنوار نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے تحفظ کی جنگ رمضان کے بعد شروع ہو جائے گی کیونکہ صیہونیوں کے پاس بہت سے ایسے واقعات ہیں جب وہ مسجد کو توڑنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے اسلامی مقدسات، خاص طور پر مسجد اقصیٰ کے دفاع کو مزاحمتی قوتوں کی ذمہ داری قرار دیا۔ انہوں نے اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت اور مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنے پر فلسطینی خواتین اور مردوں کو بھی سراہا۔

مزید پڑھیے

Most Popular