Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اردن میں ناکام بغاوت، بن سلمان اور صیہونی وزیراعظم ملوث

 عبداللہ ثانی کے سوتیلے بھائی اور ولی عہد حمزہ اور 25 قریبی افراد کو بغاوت کے الزام میں گرفتار، شہزادہ حمزہ نے ملک سے وفاداری کی دستاویز پر دستخط کر دیے
دورہ سعودی عرب میں شاہ عبداللہ کی بن سلمان سے اہم ملاقات ہوئی،اماراتی فرمانروا اور ر صیہونی وزیراعظم بھی سازش میں ملوث ہیں، اسرائیلی اخبار
عمان /مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اردن میں شاہ عبداللہ کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام ہوگئی،اسرائیلی اخبار نے بغاوت کے پیچھے سعودی ولی عہد بن سلمان، متحدہ عرب امارات کے ایک رہنما اور صیہونی وزیراعظم کا ہاتھ قرار دیا ہے،اسرائیلی اخباریدیعوت احارنوت نے رپورٹ دی ہے کہ بغاوت میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کے ثبوت کے طور پر اردن کے فرمانروا عبداللہ ثانی کے حالیہ دورہ سعودی عرب اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ان کی ملاقات کو پیش کیا جا سکتا ہے ، متحدہ عرب امارات کے فرمانروا کا بھی اس بغاوت میں ہاتھ ہے، اردن کے سابق وزیر خزانہ باسم عوض اللہ سعودی عرب کے شاہی خاندان اور اردن کے شہزادوں کو متصل کرنے والی کڑی میں تبدیل ہو گئے ہیں،اردن میں حکام نے عبداللہ ثانی کے سوتیلے بھائی اور ولی عہد حمزہ بن الحسین اور ان کے تقریبا 25 قریبی افراد کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتارکرلیا تھا،بعد میں دونوں سوتیلے بھائیوں میں مصالحت ہوگئی اور شہزادہ حمزہ نے شاہ عبداللہ اور ملک سے وفاداری کی دستاویز پر دستخط کر دیے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular