Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ سیستانی سے پوپ کی ملاقات تشیع کی ترقی و پیشرفت قرار

آیت اللہ سیستانی کے پیغامات شیعہ مرجعیت کے آفاقی ہونے کا ثبوت ہیں،وکیل مرجع
نجف(نیوز ڈیسک) عراق میں آیت اللہ سیستانی کے وکیل اور امام جمعہ شہر نجف حجتہ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کو دنیائے تشیع کی ترقی و پیشرفت قرار دیا اور کہا کہ آیت اللہ سیستانی کے پیغامات شیعہ مرجعیت کے آفاقی ہونے کا ثبوت ہیں ،انہوں نے پوپ سے کہا کہ دنیا کے سیاستدانوں کو شدت پسندی، محاصرہ اور دہشت گردی کی سیاست سے ہاتھ کھینچ لینے کی دعوت دیں ، پوپ فرانسس نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک مقدس شخصیت سے ملاقات کی ، پوپ فرانسس نے کہاکہ انہیں تو کی ضرورت تھی اور آیت اللہ سید علی سیستانی کے پاس آنا ان کے لیئے باعث عزت و افتخار ہے ، سید صدرالدین قبانچی نے مزید کہا کہ اب بغداد نے ”شیخ الازہر“ کو عراق آنے کی دعوت دی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular