Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

آئرلینڈ اسمبلی میں اسرائیلی سفیر کو نکالنے کی قرارداد جمع

 حکومت فلسطینی عوام کو پیغام بھیجے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ اکیلے نہیں،رکن پارلیمنٹ
 ڈبلن ( نیوز ڈیسک) آئرش پولیٹیکل پارٹی پی بی پی نے آئرلینڈ سے اسرائیلی سفیر کو نکالنے کی قرارداد جمع کروادی، ممبر اسمبلی گنو کینی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اب باتوں کا نہیں ایکشن لینے کا وقت آگیا ہے، آئرش حکومت فلسطینی عوام کو پیغام بھیجے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ اکیلے نہیں ہیں ،حکومت سلامتی کونسل میں اپنی اہمیت اور اختیارت کا استعمال کرے اور اسرائیل کو اس جارحیت سے روکے، انہوں نے حکومت پر زور دیا کی ناصرف یورپی یونین بلکہ اقوام متحدہ کا رکن ہونے کے ناطے ہمیں اپنے اختیارات اور اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف سخت ایکشن لینے کے لیے دیگر ممالک کو اکٹھا کرنا چاہیے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے کہا کہ خطے کے دونوں فریقوں کو باہمی رضامندی سے مسئلہ کو حل کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular