Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

یمنی فورسز نے عرب اتحاد کا حملہ ناکام بنادیا

 درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی
صنعا (نیوز ڈیسک) یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ ضالع میں عرب اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ، سعودی جنگی اتحاد میں شامل فوجیوں نے صوبہ ضالع کے مریس سیکٹر کی جانب پیش قدمی کی کوشش کی تاہم انہیں یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ، جھڑپوں میں عرب اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے،سعودی جنگی طیاروں نے صوبے صعدہ کے شہر کتاف کے محلے الفرع اور صوبہ مآرب کے شہر ماھلیہ اور رحبہ پر بمباری کی ہے،جس میں جانی اور مالی نقصان ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular