Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

چین کا مشرقی وسطیٰ میں نئے فورم کی تشکیل پر زور

امریکا اپنی ضد کی وجہ سے عالمی امن تباہ کرنا چاہتا ہے ،چینی وزیرخارجہ
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے عالمی جوہری معاہدے 2015 میں ایران کی حمایت جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں تناوَ کو ختم کرنے کے لیے ایک نئے فورم کی تشکیل کا مطالبہ کردیا، چین کے شہر ٹینگچونگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ڑی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، چینی وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں تناوَ کو ختم کرنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مساوی شراکت کے ساتھ کثیر الجہتی فورم کا مطالبہ کیا جو بات چیت کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم میں اضافہ کرے گا اور مشرق وسطی میں امن کے لیے سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرے گا ، ا نہوں نے امریکا کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو معاہدے کے دیگر رکن ممالک کی رائے کا بھی احترام کرنا چاہیئے تھا، اپنی ضد یا انا کی تسکین کی خاطر عالمی امن کو تہہ و بالا کرنے سے گریز کرنا مناسب عمل نہیں

مزید پڑھیے

Most Popular