ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے لیے پروازوں پر پابندی عائد کردی ہیں، ان ممالک میں امریکا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، مصر، ترکی، لبنان، بھارت، فرانس، جرمنی، انڈونیشیا، جاپان، جنوبی افریقا، ارجنٹائن، برازیل،آئرلینڈ، اٹلی، پرتگال، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں، پابندی سے سعودی شہری، سفارت کار، اور کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین و عملہ اور ان کے اہلِ خانہ کو استثناحاصل ہو گا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- پاکستان سمیت ۰۲ ممالک کی سعودی عرب میں داخلہ پر…
پاکستان سمیت ۰۲ ممالک کی سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی
-
Ilyas - فروری 3, 2021
- قومی خبریں
- 6
- 0 minute read


































